❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آج کی قیمتی بات🌸🌸
بچوں کو موبائل ان کی عمریں دیکھ کر لے کر دیں،یہ نہ سوچیں کہ لوگ کیا کہیں گے کہ آپ کا بچہ اتنا بڑا ھو گیا ھے ابھی اس کے پاس موبائل نہیں ھے۔۔۔۔یاد رکھیں آپ نے اپنی اولاد کے بارے حساب رب العزت کو دینا ھے ،دنیا والوں کو نہیں۔۔۔۔۔🌸🌸
جھوٹ کو اپنی زندگیوں سے ھمیشہ کے لیے نکال دیں ،ورنہ آپ کے بچے بھی اسی روش پہ چل کے آپ کے لیے گناہ جاریہ بنیں گے ،کیونکہ اس کام یعنی جھوٹ کی شروعات آپ نے کی تھی🌸🌸
بچے کے سامنے رول ماڈل بنیں ،اگر آپ چاھتے ھیں کہ بچے آپ کے ساتھ جنت میں جائیں،تو ھر ھر نیک عمل کرنے کی کوشش کریں🌸🌸
نماز ،قرآن کو اپنے اور بچوں کے اوپر فرض کر لیں ،کیونکہ اسے اللہ نے بھی فرض کیا ھے🌸🌸
بچوں کو صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے واقعات سنائیں،تاکہ ان میں دینی جذبات پیدا ھوں🌸🌸